Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہa کا ہدیہ قبول کرنا، اگرچہ وہ حقیر سا ہو اور صدقہ قبول نہ کرنا، اگرچہ وہ قیمتی ہو

۔ (۶۲۶۲)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہٗکَانَیَقْبَلُ الْھَدِیَّۃَ، وَلَا یَقْبَلُ الصَّدَقَۃَ۔ (مسند احمد: ۸۶۹۹)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہدیہ قبول کرلیتے تھے اور صدقہ قبول نہیں کرتے تھے۔
Haidth Number: 6262
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۶۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۱۲ (انظر: ۸۷۱۴)

Wazahat

فوائد:… آپ a اور آپ a کی آل کے لیے صدقہ حرام ہے۔