Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہa کا ہدیہ قبول کرنا، اگرچہ وہ حقیر سا ہو اور صدقہ قبول نہ کرنا، اگرچہ وہ قیمتی ہو

۔ (۶۲۶۶)۔ عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ: اَنَّ اِمْرَاۃً اَھْدَتْ لَھَا رِجْلَ شَاۃٍ تُصُدِّقَتْ عَلَیْھَا بِھَا، فَاَمَرَھَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَن تَقْبَلَھَا۔ (مسند احمد: ۲۷۱۶۳)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے بکری کی ایک ٹانگ ان کو تحفے میں دی،یہ ٹانگ اس خاتون پر صدقہ کی گئی تھی، پس نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو حکم دیا کہ وہ اس کو قبول کر لیں۔
Haidth Number: 6266
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۶۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق فی ’’تفسیرہ‘‘: ۲/ ۲۷۹ (انظر: ۲۶۶۲۸)

Wazahat

Not Available