Blog
Books
Search Hadith

عمری اور رقبی کے جائز ہونے کا بیان

۔ (۶۲۹۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْعُمْرٰی مِیْرَاثٌ لِأَھْلِہَا أَوْجَائِزَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۹۵۴۱)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کو عمریٰ دیا گیا، وہ اسی کے اہل کی میراث بن جائے گا یا اسی کے لیے نافذ ہو جائے گا۔
Haidth Number: 6299
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۹۸) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۶/ ۲۷۰(انظر: ۲۲۵۱)

Wazahat

فوائد:… یعنی جس کو کوئی چیز بطورِ عمری دی جائے گی، وہ اسی کی ہو جائے گی اور اس کے بعد اس کے وارثوں میں تقسیم کر دی جائے گی، دینے والے کا حق ختم ہو جائے گا۔