Blog
Books
Search Hadith

وقف کے جواز، اس کی فضیلت اورغیر منقسم اور منقول چیز کے وقف کا بیان

۔ (۶۳۱۴)۔ وَ عَنْہُ اَیْضًا قَالَ: اَوَّلُ صَدَقَۃٍ کَانَتْ فِیْ الْاِسْلَامِ صَدَقَۃُ عُمَرَ، فَقَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((احْبِسْ اُصُوْلَھَا وَسَبِّلْ ثَمَرَتَہَا۔)) (مسند احمد: ۶۴۶۰)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ اسلا م میں سب سے پہلا صدقہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا کیا ہوا تھا، ان سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ان کھجوروں کی اصل کو روک لواور ان کے پھلوں کو اللہ تعالیٰ کے راستے میں خیرات کر دو۔
Haidth Number: 6314
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۱۴) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۶۴۶۰)

Wazahat

فوائد:… اس سے آپ a کا مقصود وقف ہی تھا۔