Blog
Books
Search Hadith

بیمار آدمی کا ایک تہائی مال یا اس سے کم سے صدقات و خیرات کرنے کے جواز اور اس سے زیادہ کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۶۳۳۰)۔ عَنْ أَبِی زَیْدِ نِ الْأَنْصَارِیِّ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ۔ (مسند احمد:۲۳۲۸۰)

۔ سیدنا ابو زید انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے۔
Haidth Number: 6330
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ سعید بن منصور فی ’’سننہ‘‘: ۴۰۹، والطحاوی فی ’’شرح المشکل‘‘: ۷۴۰ (انظر: ۲۲۸۹۲)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث ِ مبارکہ میںیہ بات بھی ہے کہ آپ a نے فرمایا: ’’اگر مجھے اس کے دفن سے پہلے پتہ چلتا تو میں اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہ ہونے دیتا۔‘‘