Blog
Books
Search Hadith

وارث کے لیے وصیت کے نہ ہونے کا بیان

۔ (۶۳۳۳)۔ عَنْ اَبِیْ أُمَامَۃَ الْبَاھِلِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ فِیْ خُطْبَتِہِ عَامَ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ: ((اِنَّ اللّٰہَ قَدْ اَعْطٰی کُلَّ ذِیْ حَقٍّ حَقَّہُ، فَـلَا وَصِیَّۃَ لِوَارِثٍ۔)) الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۵۰)

۔ سیدنا ابو امامہ باہلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے حجۃ الوداع والے سال خطبہ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ نے ہرحقدار کو اس کا حق دے دیا ہے، پس وارث کے لئے وصیت جائز نہیں ہے۔ … الحدیث
Haidth Number: 6333
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۳۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۲۸۷۰، ۳۵۶۵، وابن ماجہ: ۲۰۰۷، ۲۲۹۵، ۲۳۹۸، ۲۴۰۵، ۲۷۱۳(انظر: ۲۲۲۹۴)

Wazahat

Not Available