Blog
Books
Search Hadith

میراث کے موانع کا بیان

۔ (۶۳۴۱)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ عُمَرُ: لَوْلَا أَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْسَ لِلْقَاتِلِ شَیْئٌ۔)) لَوَرَّثْتُکَ، قَالَ: وَدَعَا اَخَا الْمَقْتُوْلِ فَأَعْطَاہُ الْإِبِلَ۔ (مسند احمد: ۳۴۷)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگرمیں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ قاتل کو وراثت سے کچھ نہیں ملتا۔ تو میں تجھے مقتول بیٹے کا وارث قرار دیتا، پھر انھوں نے مقتول کے بھائی کو بلایا اور اسے اونٹ دے دئیے۔
Haidth Number: 6341
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۴۱) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ البیھقی: ۶/ ۲۱۹، ومالک فی ’’المؤطأ‘‘: ۲/ ۸۶۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۶۳۶۸ (انظر: ۳۴۷)

Wazahat

Not Available