Blog
Books
Search Hadith

اصحاب الفروض سے ابتداء کرنے اور ان سے بچ جانے والی میراث کو عصبہ میں تقسیم کرنے کا بیان

۔ (۶۳۵۳)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِقْسِمُوْا الْمَالَ بَیْنَ أَھْلِ الْفَرَائِضِ عَلٰی کِتَابِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فَمَا تَرَکَتِ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلٰی ذَکَرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۸۶۰)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی کتاب کے مطابق مال کو اصحاب الفروض میں تقسیم کرو، مقررہ حصوں سے جو کچھ بچ جائے، وہ قریبی مذکر رشتہ دار کے لیے ہو گا۔
Haidth Number: 6353
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۵۳) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available