Blog
Books
Search Hadith

دادیوں اور نانیوں کی میراث کا بیان

۔ (۶۳۶۱)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی لِلْجَدَّتَیْنِ مِنَ الْمِیْرَاثِ بِالسُّدُسِ بَیْنَہُمَا بِالسَّوَائِ۔ (مسند احمد:۲۳۱۵۹)

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دادی اور نانی دونوں کو وراثت میں سے چھٹا حصہ برابر برابر تقسیم کر کے دینے کا فیصلہ فرمایا۔
Haidth Number: 6361
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۶۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، الفضیل بن سلیمان النمیری لین الحدیث، واسحاق بن یحیی بن الولید مجھول الحال، ثم روایتہ عن جدہ عبادۃ مرسلۃ۔ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۳۴۰، والبیھقی: ۶/ ۲۳۵(انظر: ۲۲۷۷۸)

Wazahat

فوائد:… ان روایات سے معلوم ہوا کہ جدہ صحیحہ کا حصہ چھٹا ہے۔