Blog
Books
Search Hadith

ولاء کی وجہ سے میراث کا بیان

۔ (۶۳۸۱)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُقَادُ وَالِدٌ مِنْ وَلَدٍ)) وَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَرِثُ الْمَالَ مَنْ یَرِثُ الْوَلَائَ)) (مسند احمد: ۱۴۷)

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: اولاد کے عوض والد سے قصاص نہ لیا جائے۔ نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو ولاء کاوارث ہوگا، وہی مال کا وارث بنے گا۔
Haidth Number: 6381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۸۰) اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، قتادۃ لم یسمع من سلمی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۷۳۴(انظر: ۲۷۲۸۴)

Wazahat

Not Available