Blog
Books
Search Hadith

کلالہ کا بیان

۔ (۶۳۸۵)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَسَأَلَہُ عَنِ الْکَلَالَۃِ، فَقَالَ: ((تَکْفِیْکَ آیَۃُ الصَّیْفِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۹۰)

۔ سیدنا براء بن عاز ب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: موسم گرما والی آیت تیرے لیے کافی ہے۔
Haidth Number: 6385
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۸۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، سماع ابی بکر بن عیاش من أبی اسحاق لیس بذاک القوی وثبت الحدیث عن عمرB کما سلف۔ أخرجہ ابوداود: ۲۸۸۹، والترمذی: ۳۰۴۲(انظر: ۱۸۵۸۹)

Wazahat

Not Available