Blog
Books
Search Hadith

ظالم حاکموں کی مذمت اور مُنصِف حکمرانوں کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۳۹۸)۔ عَنْ اَبِیْ أَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَدُ اللّٰہِ مَعَ الْقَاضِی حِیْنَیَقْضِیْ، وَیَدُ اللّٰہِ مَعَ الْقَاسِمِ حِیْنَیَقْسِمُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۰۸)

۔ سیدنا ابو ایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قاضی جب فیصلہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اس کے ساتھ ہوتا ہے اور اسی طرح جب کوئی آدمی مال تقسیم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ (یعنی جب تک وہ انصاف کرتے رہتے ہیں)۔
Haidth Number: 6398
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۳۹۸) اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن لھیعۃ سیء الحفظ۔ أخرجہ البیھقی: ۱۰/ ۱۳۲(انظر: ۲۳۵۱۱)

Wazahat

Not Available