Blog
Books
Search Hadith

حاکم کو رشوت سے منع کرنے کا بیان

۔ (۶۴۰۶)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ قَوْمٍ یَظْہَرُ فِیہِمُ الرِّبَا اِلَّا أُخِذُوْا بِالسَّنَۃِ وَمَا مِنْ قَوْمٍ یَظْہَرُ فِیْہِمُ الرُّشَا اِلَّا أُخِذُوْا بِالرُّعْبِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۷۶)

۔ سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس قوم میں سود پھیل جائے، ان پر قحط سالی مسلط کر دی جاتی ہے اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے، وہ خوف اور رعب میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
Haidth Number: 6406
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۰۶) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، ومحمد بن راشد المرادی مجھول غیر معروف، ویبدو أنہ سقط رجل بین محمد بن راشد وعمرو(انظر: ۱۷۸۲۲)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کا پہلا جملہ شواہد کی بنا پر صحیح ہے۔