Blog
Books
Search Hadith

حاکم کو رشوت سے منع کرنے کا بیان

۔ (۶۴۰۷)۔ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ، وَالرَّائِشَ یَعْنِی الَّذِیْیَمْشِیْ بَیْنَہُمَا۔ (مسند احمد: ۲۲۷۶۲)

۔ سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور ان دونوں کے درمیان دلالی کرنے والے، تینوں پر لعنت کی ہے۔
Haidth Number: 6407
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۰۷) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’الرائش …۔‘‘ وھذا اسناد ضعیف، لیث بن أبی سلیم ضعیف، وقد اضطرب فی ھذا الحدیث، وشیخہ ابو الخطاب مجھول، ابوزرعۃ روایتہ عن ثوبان مرسلۃ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۶/ ۵۴۹، والبزار: ۱۳۵۳، والحاکم: ۴/ ۱۰۳ (انظر: ۲۲۳۹۹)

Wazahat

فوائد:… رائش (دلال) وہ ہے جو رشوت خور اور رشوت دینے والے میں رشوت میں کمی بیشی کرا کر شریک ہوتا ہے۔