Blog
Books
Search Hadith

غصے کی حالت میں فیصلہ کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۶۴۱۰)۔ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ جَدِّیْ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا اسْتَشَاطَ السُّلْطَانُ تَسَلَّطَ الشَّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۴۷)

۔ سیدنا عطیہ سعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب سلطان انتہائی غصے میں ہوتا ہے تو اس وقت شیطان مسلط ہو جاتا ہے۔
Haidth Number: 6410
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال محمد بن عطیۃ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۷/ ۴۴۴ (انظر: ۱۷۹۸۴)

Wazahat

Not Available