Blog
Books
Search Hadith

کلی کرنے، ناک میں پانی چڑھانے اور اس کو جھاڑنے کا بیان

۔ (۶۴۲)۔ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍؓ (تَصِفُ وُضُوئَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) قَالَتْ: وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مَرَّۃً مَرَّۃً۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۵۶)

سیدہ ربیع بنت معوذؓ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا وضو بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک ایک مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا۔
Haidth Number: 642
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن محمد بن عقیل ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۸، ۴۳۸، وأخرجہ ابوداود: ۱۳۰ مختصر ا (انظر: ۲۷۰۱۶)

Wazahat

Not Available