Blog
Books
Search Hadith

جب فریقین کسی چیز کی ملکیت کا دعوی کریں اور ان کے پاس کوئی گواہ نہ ہو تو قرعہ کے ذریعے فیصلہ کرنے کابیان، اسی طرح اس چیز کی وضاحت کہ اگر دونوں کے پاس گواہ تو ہوں، لیکن متعارض ہوں

۔ (۶۴۲۲)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَجُلَیْنِ تَدَارَئَ ا فِیْ دَابَّۃٍ لَیْسَ لِوَاحِدٍ مِنْہُمَا بَیِّنَۃٌ، فَأَمَرَھُمَا نَبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یَسْتَہِمَا عَلٰی الْیَمِیْنِ، اَحَبَّا أَوْ کَرِھَا۔ (مسند احمد: ۱۰۳۵۲)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ دوآدمی ایک جانور کے بارے میں جھگڑ پڑے، جبکہ کسی کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی، پس نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں قسم اٹھانے پر قرعہ ڈالنے کا حکم دیا،یہ حکم ان کو پسند ہو یا نہ ہو۔
Haidth Number: 6422
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۲۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۱۶، ۳۶۱۸، وابن ماجہ: ۲۳۲۹(انظر: ۱۰۳۴۷)

Wazahat

Not Available