Blog
Books
Search Hadith

جب فریقین کسی چیز کی ملکیت کا دعوی کریں اور ان کے پاس کوئی گواہ نہ ہو تو قرعہ کے ذریعے فیصلہ کرنے کابیان، اسی طرح اس چیز کی وضاحت کہ اگر دونوں کے پاس گواہ تو ہوں، لیکن متعارض ہوں

۔ (۶۴۲۴)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ رَجُلَیْنِ اِخْتَصَمَا اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ دَابَّۃٍ لَیْسَ لِوَاحِدٍ مِنْہُمَا بَیِّنَۃٌ فَجَعَلَہُ بَیْنَہُمَا نِصْفَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۹۸۳۲)

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمی ایک چوپائے کا مقدمہ لے کر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے، جبکہ دونوں میں سے کسی کے پاس کوئی دلیل نہ تھی، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سواری کو ان کے درمیان نصف تقسیم کر دیا۔
Haidth Number: 6424
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۲۴) تخریج: حدیث معلول بین اھل الحدیث مع الاختلاف فی اسنادہ علی قتادۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۱۳، والنسائی: ۸/ ۲۴۸، وابن ماجہ: ۲۳۳۰(انظر: ۱۹۶۰۳)

Wazahat

Not Available