Blog
Books
Search Hadith

گواہی دینے والے کو لوگوں کے ڈر کی وجہ سے حق چھپانے سے ممانعت کا بیان اور (بغیر مطالبے کے) ثواب حاصل کرنے کے لیے شہادت دینے والے کی گواہی کا بیان

۔ (۶۴۳۱)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلَا اُخْبِرُکُمْ بِخَیْرِ الشُّہَدَائِ الَّذِیْیَأْتِی بِشَہَادَتِہِ قَبْلَ أَنْ یُسْئَلَہَا أَوْ یُخْبِرُ بِشَہَادَتِہِ قَبْلَ أَنْ یُسْئَلَہَا۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۲۵)

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں بتلا نہ دوں کہ سب سے بہتر گواہ کون ہے، وہ وہ ہے جو مطالبہ کیے جانے سے پہلے گواہی دے دے۔
Haidth Number: 6431
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۳۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۱۹(انظر: ۲۱۶۸۳)

Wazahat

Not Available