Blog
Books
Search Hadith

مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے والے کی وعید کا بیان

۔ (۶۴۵۶) عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لِجَہَنَّمَ سَبْعَۃُ اَبْوَابٍ، بَابٌ مِنْہَا لِمَنْ سَلَّ سَیْفَہُ عَلٰی اُمَّتِیْ۔)) أَوْ قَالَ: ((اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔)) (مسند احمد: ۵۶۸۹)

۔ فوائد:… اس روایت میں سَلّ کے الفاظ ہیں، جس کے معانی سونتنے کے ہیں۔
Haidth Number: 6456
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۵۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، جنید مجھول الحال، وذکر ابو حاتم ان روایتہ عن ابن عمر مرسلۃ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۲۳(انظر: ۵۶۸۹)

Wazahat

Not Available