Blog
Books
Search Hadith

ذمیوں اورمعاہدہ والوں کے قتل کے حرام ہونے اور اس معاملے میں سختی کا بیان

۔ (۶۴۶۷) عَنْ ھِلَالِ بْنِ یِسَافٍ عَنْ رَجُلٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((سَیَکُوْنُ قَوْمٌ لَھُمْ عَہْدٌ فَمَنْ قَتَلَ رَجُلًا مِنْہُمْ لَمْ یَرَحْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ وَإِنَّ رِیْحَہَا لَیُوْجَدُ مِنْ مِسِیْرَۃِ سَبْعِیْنَ عَامًا۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۶۶)

۔ ہلال بن یساف ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسی قومیں آئیںگی، جن کے ساتھ تمہارے معاہدے ہوں گے، جس نے ان میں سے کسی کو قتل کر دیا تو وہ جنت کی خوشبو تک نہ پائے گا اور جنت کی خوشبو ستر سال کی مسافت پر پائی جاتی ہے۔
Haidth Number: 6467
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۲۳۱۷۹)

Wazahat

Not Available