Blog
Books
Search Hadith

ذمیوں اورمعاہدہ والوں کے قتل کے حرام ہونے اور اس معاملے میں سختی کا بیان

۔ (۶۴۶۸) عَنْ اَبِیْ بکرۃ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً بِغَیْرِ حِلِّہَا حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃ أَنْ یَّجِدَ رِیْحَہَا۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۴)

۔ سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے معاہدے والے انسان کو بغیر کسی جوازکے قتل کردیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کی خوشبو کو پانا بھی حرام کر دے گا۔
Haidth Number: 6468
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۶۸) اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۹/ ۴۲۵، وابن حبان: ۴۸۸۲، والحاکم: ۱/ ۴۴ (انظر: ۲۰۳۸۳)

Wazahat

Not Available