Blog
Books
Search Hadith

خود کشی کرنے پر وعید کا بیان، وہ جس چیز سے مرضی خود کشی کرے

۔ (۶۴۷۱) وَعَنْہُ اَیُضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الَّذِیْیَطعَنُ نَفْسَہُ إِنَّمَا یَطْعَنُہَا فِیْ النَّارِ وَالَّذِیْیَتَقَحَّمُ فِیْہَایَتَقَحَّمُ فِیْ النَّارِ وَالَّذِیْیَخْنُقُ نَفْسَہُ یَخْنُقُہَا فِی النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۹۶۱۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے خود کو نیزہ مارکر قتل کیا، وہ دوزخ میں نیزہ مارتا ہی رہے گا،جس نے آگ میں کود کر خود کشی کر لی، وہ آگ میں گھستا ہی رہے گا اور جس نے اپنا گلہ خود گھونٹ دیا، وہ دوزخ میں اس کو گھونٹتا ہی رہے گا۔
Haidth Number: 6471
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۷۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۳۶۵(انظر: ۹۶۱۸)

Wazahat

Not Available