Blog
Books
Search Hadith

خود کشی کرنے پر وعید کا بیان، وہ جس چیز سے مرضی خود کشی کرے

۔ (۶۴۷۲) عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ الْأَنْصَارِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ نَفْسَہُ بِشَیْئٍ عَذَّبَہُ اللّٰہِ بِہِ فِیْ نَارِ جَہَنَّمَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۵۰۵)

۔ سیدنا ثابت بن ضحاک انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے جس چیز کے ساتھ خودکشی کی، اللہ تعالیٰ اسے دوزخ کی آگ میں اسی چیز کے ساتھ عذاب دے گا۔
Haidth Number: 6472
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۴۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۰۴۷، ومسلم: ۱۱۰(انظر: ۱۶۳۹۲)

Wazahat

Not Available