Blog
Books
Search Hadith

کتوں کو قتل کرنے اور انہیں پالنے کا بیان کتوں کو قتل کرنے کے حکم اور اس کے سبب کا بیان

۔ (۶۵۱۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَتْلِ الْکِلَابِ الْعِیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۵)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کشادہ آنکھوں والے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا۔
Haidth Number: 6513
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۱۳) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ’’العین‘‘، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع من عائشۃ، والمغیرۃ ابن مقسم ضعیف فی روایتۃ عن ابراہیم النخعی (انظر: ۲۴۷۸۵)

Wazahat

Not Available