Blog
Books
Search Hadith

ہر روح والی چیز کو آگ سے جلانے کی ممانعت کا بیان

۔ (۶۵۴۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: نَزَلَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَنْزِلًا فَانْطَلَقَ لِحَاجَتِہِ فَجَائَ وَقَدْ أَوْقَدَ رَجُلٌ عَلٰی قَرْیَۃِ نَمْلٍ إِمَّا فِی الْأَرْضِ وَإِمَّا فِی شَجَرَۃٍ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَیُّکُمْ فَعَلَ ھٰذَا؟)) فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: اَنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((اَطْفِہَا اَطْفِہَا۔)) (مسند احمد: ۳۷۶۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک جگہ اترے اور قضائے حاجت کے لئے کہیں تشریف لے گئے، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم واپس آئے تو دیکھا کہ ایک آدمی زمینیا درخت پر موجود چیونٹیوں کے گھر جلا رہا تھا،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے یہ کام کس نے کیاہے؟ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے یہ کام کیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے بجھائو بجھائو۔
Haidth Number: 6543
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۴۳) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۳۷۶۳)

Wazahat

Not Available