Blog
Books
Search Hadith

قصاص کے ابواب قتل عمد پر قصاص کے ثابت ہونے اور اس کے مستحق کو قصاص اور دیت میں اختیار دینے کا بیان

۔ (۶۵۴۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا أُعْفِیْ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِہِ الدِّیَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۷۳)

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دیت وصول کرلینے کے بعد بھی قاتل کو قتل کر دیا، میں اس کو معاف نہیں کروں گا۔
Haidth Number: 6547
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من جابر، ومطر بن طھمان ضعفہ غیر واحد۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۰۷(انظر: ۱۴۹۱۱)

Wazahat

Not Available