Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اور آزاد کو غلام کے بدلے قتل کیے جانے کا مسئلہ

۔ (۶۵۵۱)۔ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ وَ مَنْ جَدَعَہُ جَدَعْنَاہُ۔)) قَالَ یَحْیٰی: ثُمَّ نَسِیَ الْحَسَنُ بَعْدُ فَقَالَ: لَا یُقْتَلُ بِہِ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۷۷)

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے غلام کوقتل کیا، ہم اس کے بدلے اس کو قتل کریں گے اور جس نے اس کا کوئی عضو کاٹا، ہم بھی اس کا وہ عضو کاٹیں گے۔ اس کے بعد حسن راوی بھول گئے اور کہا: غلام کے بدلے مالک کو قتل نہیں کیا جائے۔
Haidth Number: 6551
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف ، الحسن البصری لم یسمع من سمرۃ۔ أخرجہ ابوداود:۴۵۱۵، والترمذی:۱۴۱۴، والنسائی: ۸/۲۰(انظر: ۲۰۲۱۴)

Wazahat

Not Available