Blog
Books
Search Hadith

قصاص لینے کا مستحق ہونے کے بعد معاف کر دینے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۵۶۵)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ یُجْرَحُ فِیْ جَسَدِہِ جِرَاحِۃٌ فَیَتَصَدَّقُ بِہَا اِلَّا کَفَّرَ اللّٰہُ عَنْہُ مِثْلَ مَاتَصَدَّقَ بِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۷۷)

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کو اس کے جسم میں زخم لگایا جاتا اور وہ معاف کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی معافی کے بقدر اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔
Haidth Number: 6565
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۶۵) تخریج: صحیح بشواہدہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۵۸۷، والبیھقی: ۸/ ۵۶، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۱۱۴۶ (انظر: ۲۲۷۰۱)

Wazahat

Not Available