Blog
Books
Search Hadith

شبہ عمد کے مقتول کی دیت کا بیان

۔ (۶۵۸۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللُّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ قَتِیْلَ الْخَطَأِ شِبْہُ الْعَمَدِ قَتِیْلُ السَّوْطِ وَالْعَصَا، فِیْہِ مِائَۃٌ مِنْہَا أَرْبَعُوْنَ فِیْ بُطُوْنِہَا أَوْلَادُھَا۔)) (مسند احمد: ۶۵۵۲)

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: کوڑے یا لاٹھی وغیرہ سے ہو جانے والا قتل خطأ شبہ عمد ہے، اس کی دیت سو اونٹ ہے، ان میں چالیس اونٹنیاں گابھن ہوں گی۔
Haidth Number: 6584
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۴۷، ۴۵۴۸، ۴۵۸۸، وابن ماجہ: ۲۶۲۷، والنسائی: ۸/ ۴۰(انظر: ۶۵۵۲)

Wazahat

Not Available