Blog
Books
Search Hadith

محض قتلِ خطا کی دیت کا بیان

۔ (۶۵۹۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ دِیَۃِ الْخَطَإِ عِشْرِیْنَ بِنْتَ مَخَاضٍ، وَعِشْرِیْنَ ابْنَ مَخَاضٍ، وَعِشْرِیْنَ ابْنَۃَ لُبُوْنٍ، وَعِشْرِیْنَ حِقَّۃً، وَعِشْرِیْنَ جَذَعَۃً۔ (مسند احمد: ۴۳۰۳

۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قتل خطا کی دیت میں بیس بنت ِ مخاض، بیس ابن مخاض، بیس بنت ِ لبون، بیس حِقّے اور بیس جذعے مقرر کیے۔
Haidth Number: 6591
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن، وخشف بن مالک مجھول۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۴۵، والترمذی: ۱۳۸۶، والنسائی: ۸/ ۴۳، وابن ماجہ: ۲۶۳۱(انظر: ۴۳۰۳)

Wazahat

فوائد:… پہلے دیت میں جو جانور بیان ہوئے تھے وہ شبہ عمد قتل میں تھے۔ یہ قتل خطا کی دیت ہے۔ اس لئے اس میں جانوروں کی عمریں ان سے الگ ہیں، لہٰذا کوئی تعارض نہیں، لیکنیہ حدیث ہی ضعیف ہے، لہذا جمع و تطبیق کی ضرورت ہی نہیں۔