Blog
Books
Search Hadith

قتل کے علاوہ اعضا اور زخموں وغیرہ کی دیت کا بیان

۔ (۶۵۹۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَوَّی بَیْنَ الْأَسْنَانِ وَالْأَصَابِعِ فِی الدِّیَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۶۲۱)

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دانتوں اور انگلیوں کو دیت میں برابر قرار دیا ہے۔
Haidth Number: 6595
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۹۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۶۰، وأخرجہ بنحوہ ابوداود: ۴۵۶۱، والترمذی: ۱۳۹۱ (انظر: ۲۶۲۱)

Wazahat

Not Available