Blog
Books
Search Hadith

ذمیوں اور مکاتَب کی دیت کا بیان

۔ (۶۵۹۹)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖأَنَّرَسوُلَاللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی أَنَّ عَقْلَ أَھْلِ الْکِتَابَیْنِ نِصْفُ عَقْلِ الْمُسْلِمِیْنَ وَھُمُ الْیَہُوْدُ وَالنَّصَارٰی۔ (مسند احمد: ۶۷۱۶)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اہل کتاب یعنییہود و نصاریٰ کی دیت مسلمانوں کی دیت سے نصف ہے۔
Haidth Number: 6599
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۵۹۹) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ النسائی: ۸/ ۴۵(انظر: ۶۷۱۶)

Wazahat

فوائد:… یہود و نصاری کا حکم غیر مسلم والا ہی ہے، حدیث نمبر (۶۵۵۰) میںیہ مسئلہ گزر چکا ہے۔