Blog
Books
Search Hadith

ذمیوں اور مکاتَب کی دیت کا بیان

۔ (۶۶۰۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُؤَدَّی الْمُکَاتَبُ بِقَدْرِ مَا أَدّٰی دِیَۃَ الْحُرِّ وَبِقَدْرِ مَا رَقَّ دِیَۃَ الْعَبْدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۶)

۔ (تیسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مکاتَب کی ادائیگی کے مطابق آزاد کی دیت ادا کی جائے گی اور جتنا حصہ وہ غلام ہو گا، اتنے حصے کی غلام کی دیت ادا کی جائے گی۔
Haidth Number: 6603
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۰۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available