Blog
Books
Search Hadith

ذمیوں اور مکاتَب کی دیت کا بیان

۔ (۶۶۰۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُؤَدَّی الْمُکَاتَبُ بِقَدْرِ مَا أَدّٰی۔)) (مسند احمد: ۷۲۳)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مکاتب کو اس کی ادائیگی کی مقدار کے مطابق دیت ادا کی جائے گی۔
Haidth Number: 6604
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۰۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ البیھقی: ۱۰/ ۳۲۵، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۰۲۲(انظر: ۷۲۳)

Wazahat

Not Available