Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ حدود میں فدیہ قبول نہ کرنے کا عمل گناہوں کا کفارہ بنتا ہے

۔ (۶۶۳۲)۔ عَنِ ابْنِ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِیْمَ عَلَیْہِ حَدُّ ذَالِکَ الذَّنْبِ فَہُوَ کَفَّارَتُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۲۰)

۔ سیدنا خزیمہ بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا اور پھر اس پر اس گناہ کی حدّ نافذ کر دی گئی تو وہ اس کے لیے کفارہ ثابت ہو گی۔
Haidth Number: 6632
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۳۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی ’’مسندہ‘‘: ۴۷۸۰، وابو یعلی: ۴۷۸۱، والطبرانی: ۳۷۲۸، والبیھقی: ۸/ ۳۲۸ (انظر: ۲۱۸۷۶)

Wazahat

فوائد: … کوئی کسی حد کے قابل گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اور حد اس پر قائم کر دی جائے تو یہ حد اس کے گناہ کا کفارہ بن جائے گی۔