Blog
Books
Search Hadith

زنا کی اولاد کا حکم

۔ (۶۶۵۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَۃِ)) (مسند احمد:۸۰۸۴)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زنا کی اولاد تین افراد میں سے زیادہ برا ہے۔
Haidth Number: 6653
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۶۳(انظر: ۸۰۹۸)

Wazahat

Not Available