Blog
Books
Search Hadith

اجنبی عورت کو دیکھنے کے حرام ہونے کا بیان، کیونکہیہ زنا کے مقدمات میں سے ہے

۔ (۶۶۶۰)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْعَیْنَانِ تَزْنِیَانِ، وَالْیَدَانِ تَزْنِیَانِ، وَالرِّجْلَانِ تَزْنِیَانِ، وَالْفَرْجُ یَزْنِی۔)) (مسند احمد: ۳۹۱۲)

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دونوں آنکھیں بھی زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ بھی زنا کرتے ہیں، دونوں پائوں بھی زنا کرتے ہیں اور شرمگاہ بھی زنا کرتی ہے۔
Haidth Number: 6660
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۶۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابویعلی: ۵۳۶۴، والبزار: ۱۵۵۰، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۰۳۰۳ (انظر: ۳۹۱۲)

Wazahat

Not Available