Blog
Books
Search Hadith

اجنبی عورت کو دیکھنے کے حرام ہونے کا بیان، کیونکہیہ زنا کے مقدمات میں سے ہے

۔ (۶۶۶۲)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ عَیْنٍ زَانِیَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۹۹۸۶)

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر آنکھ سے زنا سرزد ہوتا ہے۔
Haidth Number: 6662
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۶۲) تخریج: اسنادہ جیّد۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۶۸۱، وابن حبان: ۴۴۲۴، والبیھقی: ۳/ ۲۴۶ (انظر: ۱۹۷۴۸)

Wazahat

فوائد:… ان تمام احادیث سے ثابت ہوا کہ مرد کا غیر محرم عورت کو دیکھنا حرام ہے، آنکھ ہی زنا کا مقدمہ ہے، جو آدمی اپنی نظر کی حفاظت کرے گا، وہ بدکاری کے تمام متعلقات سے محفوظ رہے گا، ان شاء اللہ تعالی۔