Blog
Books
Search Hadith

بغیر کسی اوٹ کے مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ لیٹنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۶۶۷۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ وَلَا الْمَرْأَۃُ الْمَرْأَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۷۱)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا آدمی، آدمی کے ساتھ اور عورت، عورت کے ساتھ آپس میں مل کر نہ سوئیں۔
Haidth Number: 6675
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۷۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۱۷۲۸، وابن ابی شیبۃ: ۴/ ۳۹۸، والبزار: ۲۰۷۴ (انظر: ۲۸۷۱)

Wazahat

Not Available