Blog
Books
Search Hadith

قرآن مجید سے شادی شدہ زانی کو رجم کرنے کی دلیل

۔ (۶۶۸۴)۔ ) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنَّ الرَّجْمَ سُنَّۃٌ مِنْ سُنَنِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَقَدْ کَانَتْ نَزَلَتْ آیَۃُ الرَّجْمِ فَہَلَکَ مَنْ کَانَ یَقْرَؤُھَا وَآیًا مِنَ الْقُرْآنِ بِالْیَمَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رجم کرنا نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے، رجم کی آیت بھی نازل ہوئی تھی، جو لوگ اس کی اور قرآن کی دوسری آیات کی تلاوت کرتے تھے، وہ یمامہ میں شہید ہو گئے تھے۔
Haidth Number: 6684
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مجالد بن سعید ، وفی الخبر الفاظ منکرۃ (انظر: ۱۲۱۰)

Wazahat

فوائد:… دراصل رجم سے متعلقہ واضح آیت کی تلاوت منسوخ ہو گئی تھی، جیسا کہ سیدنا عمر b کی حدیث سے واضح ہو رہا ہے۔