Blog
Books
Search Hadith

ماعزبن مالک اسلمی کے قصے اور رجم کا بیان

۔ (۶۶۹۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجَمَ مَاعِزَ بْنَ مَالِکٍ وَلَمْ یَذْکُرْ جَلْدًا۔ (مسند احمد: ۲۱۳۵۵)

۔ سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ماعز بن مالک کو رجم کیا، راوی نے کوڑوں کا ذکر نہیں کیا۔
Haidth Number: 6697
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۶۹۷) تخریج: صحیح لغیرہ، وانظر الحدیث رقم (۶۶۹۴)

Wazahat

فوائد:… ہم پہلے یہ وضاحت کر آئے ہیں کہ کسی چیز کے عدمِ ذکر کا یہ مفہوم نہیں ہوتا ہے کہ سرے سے اس چیز کا وجود نہیں ہے، حدیث نمبر (۶۶۸۷) میںیہ بات گزر چکی ہے کہ شادی شدہ زانی کو پہلے سو (۱۰۰) کوڑے لگائے جائیں گے، پھر اس کو رجم کیا جائے گا۔