Blog
Books
Search Hadith

وضع حمل تک حاملہ عورت سے حد کو مؤخر کر دینے کا بیان

۔ (۶۷۲۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ أَمَۃً لَھُمْ زَنَتْ فَحَمَلَتْ فَأَتٰی عَلِیٌّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَأَخْبَرَ، فَقَالَ لَہُ: ((دَعْہَا حَتّٰی تَلِدَ وَتَضَعَ ثُمَّ اجْلِدْھَا۔)) (مسند احمد: ۶۷۹)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ان کی ایک لونڈی نے زنا کیا اور اس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی، میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس گیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس کی خبر دی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے وضع حمل تک چھوڑ دو، پھر اسے حد لگانا۔
Haidth Number: 6720
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۲۰) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۷۳ (انظر: ۶۷۹)

Wazahat

Not Available