Blog
Books
Search Hadith

سنگسار ہونے والے کے لئے گڑھا کھودنے کا بیان

۔ (۶۷۲۴)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجَمَ امْرَأَۃً فَحُفِرَلَھَا إِلَی الثَّنْدُوَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۰۶۴۹)

۔ سیدنا ابوبکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک عورت کو رجم کیا اور سینہ تک اس کے لئے گڑھا کھودا۔
Haidth Number: 6724
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۲۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۴۳ (انظر: ۲۰۳۷۸)

Wazahat

Not Available