Blog
Books
Search Hadith

اہل کتاب کے شادی شدہ زانی کو رجم کرنے اور اس معاملے میں اسلام کے شرط نہ ہونے کا بیان

۔ (۶۷۳۷)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجَمَ یَہُوْدِیًّا وَقَالَ: ((اَللّٰھُمَّ إِنِّی أُشْہِدُکَ أَنِّی اَوَّلُ مَنْ أَحْیَا سُنَّۃً قَدْ أَمَاتُوْھَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۶۶)

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایکیہودی کو رجم کیا اور پھر فرمایا: اے اللہ! میں تجھے گواہ بناتا ہوں کہ میں وہ پہلا شخص ہوں، جس نے اس سنت کو زندہ کیا، جسے ان لوگوں نے مٹا دیا تھا۔
Haidth Number: 6737
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۳۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۰۰(انظر: ۱۸۶۶۳)

Wazahat

Not Available