Blog
Books
Search Hadith

تہمت لگانے سے نفرت دلانے اور اس کے کبیرہ گناہ ہونے کا بیان

۔ (۶۷۴۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ نَبِیَّ التَّوْبَۃِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا رَجُلٍ قَذَفَ مَمْلُوْکَہُ وَھُوَ بِرِیْئٌ مِمَّا قَالَ، اَقَامَ عَلَیْہِ الْحَدَّیَوْمَ الْقِیَامَۃِ اِلَّا أَنْ یَکُوْنَ کَمَا قَالَ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۹۳)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی توبہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی نے اپنے غلام پر تہمت لگائی، جبکہ وہ اس تہمت سے بری ہو، تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس پر حد قائم کرے گا، الّا یہ کہ وہ اسی طرح ہو، جیسے اس کے آقا نے اس کے بارے میں کہاہو۔
Haidth Number: 6748
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۴۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۶۰(انظر: ۱۰۴۸۸)

Wazahat

فوائد:… اللہ تعالی کا دربار کامل عدل و انصاف پر مشتمل ہو گا۔