Blog
Books
Search Hadith

تہمت لگانے سے نفرت دلانے اور اس کے کبیرہ گناہ ہونے کا بیان

۔ (۶۷۴۹)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ زَنّٰی اَمَۃً لَمْ یَرَھَا تَزْنِیْ، جَلَدَہُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بَسْوِطٍ مِنْ نَارٍ۔)) (مسند احمد: ۲۱۷۰۳)

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنی لونڈی کو زنا کارقرار دیا، جبکہ اس نے اس کو زنا کرتے ہوئے دیکھا نہ ہو تو اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اس کو آگ کے کوڑے سے حدّ لگائے گا۔
Haidth Number: 6749
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحمصی وابوطالب مجھولان أخرجہ (انظر: )

Wazahat

فوائد:… آزاد عورت ہو یا لونڈی، ہر ایک پر تہمت لگانا کبیرہ گناہ ہے، آنے والے باب میں مذکورہ احادیث سے اس گناہ کی شدت کا احساس ہو گا۔