Blog
Books
Search Hadith

چور پر لعنت کرنے اور اس چیز کا بیان کہ کتنی مقدار میں ہاتھ کاٹا جائے گا

۔ (۶۷۵۸)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا قَطْعَ فِیْمَا دُوْنَ عَشَرَۃِ دَرَاھِمَ)) (مسند احمد: ۶۹۰۰)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دس درہم سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
Haidth Number: 6758
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۵۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ کثیر الخطأ والتدلیس، أخرجہ الدارقطنی: ۳/ ۱۹۲(انظر: ۶۹۰۰)

Wazahat

فوائد:… امام ابو حنیفہk نے اسی حدیث کی روشنی میں دس درہم ہاتھ کاٹنے کی حد مقرر کی ہے، لیکنیہ روایت ضعیف ہے۔