Blog
Books
Search Hadith

جب غلام، آقا کی چوری کرے تو کیا اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا، نیز بھاگے ہوئے غلام کا حکم کیا ہے، جب وہ چوری کرے

۔ (۶۷۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِعْہُ وَلَوْ بِنَشٍّ)) یَعْنِی بِنِصْفِ أُوْ قِیَّۃٍ۔ (مسند احمد: ۸۴۳۲)

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب غلام چوری کرے تو اسے فروخت کر دو، اگرچہ نصف اوقیہ کے عوض بیچنا پڑے۔
Haidth Number: 6764
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمر بن ابی سلمۃ ضعیف فیمایتفرد بہ، أخرجہ ابوداود: ۴۴۱۲، والنسائی: ۸/ ۹۱، وابن ماجہ: ۲۵۸۹ (انظر: ۸۴۵۱)

Wazahat

فوائد:… ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔