Blog
Books
Search Hadith

چوتھی مرتبہ شرابی کو قتل کرنے اور پھر اس حکم کے منسوخ ہو جانے کا بیان

۔ (۶۷۹۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوْہُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ فَاجْلِدُوْہُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ فَاجْلِدُوْہُ، ثُمَّ إِذَا شَرِبَ فِی الرَّابِعَۃِ فَاقْتُلُوْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۴۰)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے شراب پی، اس کو کوڑنے لگاؤ، پھر جب اس نے شراب پی، تو تم پھر اس کو کوڑے لگاؤ، پھر اگر اس نے شرا ب پی تو تم اس کو کوڑے لگاؤ، اگر وہ چوتھی مرتبہ شراب پیتا ہے تو اس کو قتل کر دو۔
Haidth Number: 6793
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۷۹۳) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۴۸۴، وابن ماجہ: ۲۵۷۲، والنسائی: ۸/ ۳۱۴ (انظر: ۱۰۷۲۹)

Wazahat

Not Available